مترو قانگوئی کو ختم کر کے دوبارہ  گڑھا موڑ میں شامل کر دیا گیا 


ٹبہ سلطان پور (نمائندہ نوائے وقت ) ٹبہ سلطان پور حلقہ پی پی 235 ٹبہ سلطان پور کوتبدیل کرکے 236کردیا گیاحلقہ سے مترو قانگوئی ختم کرکے گڑھاموڑ کو شامل کردیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق حلقوں کی قانگوئیوں میں تبدیلی کے بعد حلقہ این اے 165کو تبدیل کرکے 159اور حلقہ پی پی 235کو 236پی پی ٹبہ سلطان پور بنادیا گیا حلقوں کی نمبرنگ میں تبدیلی کے ساتھ مترو قانگوئی کو اس حلقہ سے ختم کرکے دوبارہ گڑھا موڑ قانگوئی شامل کردی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...