شجاعت کے بیٹے شافع کی پرویزالٰہی کو (ق) لیگ میں واپسی کی پیشکش


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے چودھری شافع حسین نے پرویزالٰہی کو (ق) لیگ میں واپسی کی پیشکش کر دی۔ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پرویزالٰہی خاندانی طور پر پارٹی میں آنا چاہیں تو موسٹ ویلکم کریں گے۔ ساتھ مشورہ بھی دے دیا کہ سیاسی طور پر پرویز الٰہی کیلئے بہتر ہے کہ وہ اپنی سیاسی جماعت بنائیں۔ جناح ہاﺅس حملے میں ملوث شرپسندوں کو سزا ملنی چاہئے۔
(ق) لیگ واپسی

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...