مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) چودھری لطیف اکبر 19 ووٹ لیکر سپیکر آزادکشمیر اسمبلی منتخب ہو گئے۔ چودھری لطیف اکبر نے سپیکر آزادکشمیر اسمبلی کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تحریک انصاف کے امیدوار چودھری مقبول نے دھاندلی کا الزام لگایا اور 5 اراکین سمیت ایوان سے بائیکاٹ کر گئے۔ انہوں نے کہا کہ قائد ایوان نے الیکشن سے پہلے اسمبلی میںکہا پارٹی اراکین کے اعتماد پر الیکشن میں حصہ لیا۔
سپیکر منتخب