شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
.... اور وہ حویلیاں جنہیں تم پسند کرتے ہو اگر یہ تمہیں اﷲ سے اور اسکے رسول سے اور اس کی راہ میں جہاد سے بھی عزیز ہیں‘ تو تم انتظار کرو کہ اﷲ تعالی اپنا عذاب لے آئے اﷲ تعالیٰ فاسقوں کو ہدایت نہیں دیتا o