پاکستان کو قرض کی فراہمی ‘ آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے‘ ڈیموکریٹک رکن کانگریس

Jun 04, 2023


 واشنگٹن (این این آئی)ڈیموکریٹک رکن کانگریس میکسین واٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضے کی فراہمی کیلئے آئی ایم ایف کو خط لکھا جائے گا۔میکسین واٹرز نے پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ طاہر جاوید سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوںنے کہاکہ ہمیں پاکستان کی اندرونی سیاست میں ملوث ہونے کے بجائے مستحکم جمہوریت کے قیام کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
میکسین واٹرز

مزیدخبریں