ننکانہ صاحب+ سانگلہ ہل (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) ڈی پی او آفس میں ترقی پانے والے افسروں کو رینک لگانے کی تقریب میں ڈی پی او صاعد عزیز کے ہمراہ ڈی ایس پی لیگل اور افسروں کے بچوں نے ترقی پانے والے افسروں کو رینک لگائے ترقی پانے والے انسپکٹرز میں شازیہ شاہد، تصور منیر، جہانگیر بیگ مظہر حسین اورشہباز کھوکھر شامل ہیں ڈی پی او صاعد عزیز نے ترقی پانے والے افسران و ملازمان اور انکی فیملییز کو مبارکباد دی۔