شرپسند عناصر کسی رعایت کے  مستحق نہیں: رےاض ڈوگر


شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) سیاسی وسماجی رہنما وسابق ممبر میونسپل کمیٹی سردار ریاض ڈوگرنے کہا ہے کہ شرپسند عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، قوم مسلح افواج ملکی سلامتی کے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے پاک فوج اور پاک وطن کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ریاست کو نقصان پہنچانے والے ملک دشمنوں کے ایجنڈے پر گامزن ہیں۔

ای پیپر دی نیشن