20 ہزار گندے انڈے برآمد، سپلائر کیخلاف مقدمہ درج 


لاہور (سٹاف رپورٹر) ہیچری کے گندے انڈوں کا کاروبار کرنے والا سپلائر پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں آ گئے مظفر آباد سے لاہور سپلائی کئے جانے والے ہیچری کے گندے انڈے پکڑے گئے 20 ہزار گندے انڈے برآمد 20 ہزار خراب ہیچری سے نکلے گندے انڈے موقع پر تلف مقدمہ درج کر لیا گیا ہیچری سے تلف گردہ گندے انڈے بیکریوں کو سپلائی کیلئے لاہور لائے جا رہے تھے ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر نے کہا ہے کہ گندے ٹوٹے انڈے انتہائی کم داموں پر ہیچریوں سے خرید کر سپلائی کئے جا رہے تھے۔ گندے انڈے فروخت کرنے والی ہیچری کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن