پاک فوج کو نشانہ بنانےوالے شرپسندوں کو کسی صورت معافی نہیں ملنی چاہیے:اشرف بھٹی 

Jun 04, 2023


لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت پوری دنیا کو خطرناک ترین دہشتگردوں سے چھٹکارہ دلانے والی پاک فوج کو نشانہ بنانے والے شرپسندوں کو کسی صورت بھی معافی نہیں ملنی چاہیے۔ اس واقعہ میں ملوث بلاوائیوں کو عبرتناک مثال بنانا ہو گا۔ شرپسندوں کیخلاف سخت ایکشن ہونا چاہیے اور واقعہ میں ملوث افراد کوقرار واقعی سزا بھی ملنی چاہیے۔

مزیدخبریں