لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر اور سابق مشیر وزیر اعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ یوتھ کے حقیقی لیڈر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں نوجوانوں کو پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے کیلئے پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم پر آنا چاہئے۔ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر سندھیوں کیلئے عوامی فلاحی منصوبے شروع کیے ، کے پی کے کی حکومت کو بھی ان کی تقلید کرنی چاہیے۔
حقیقی لیڈر بلاول بھٹو زرداری ‘یوتھ کوپی پی کے پلیٹ فارم پر آنا چاہیے:میاں محمدایوب
Jun 04, 2024