لاہور(نامہ نگار)شیراکوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 منشیات فروش گرفتار کر لئے ہیں۔گرفتار ملزمان سمیع اللہ، معین اور ریاض مسیح کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش جاری ہیے۔ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 3 کلو 580 گرام چرس برآمد کرلی گئی ہے۔
3 منشیات فروش گرفتار ،3 کلو 580 گرام چرس برآمد
Jun 04, 2024