ننکانہ صاحب( نامہ نگا ر) قادر آباد بلوکی لنک نہر سے 18 سالہ لڑکی کی نعش برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں میرا ں پور کے قریب کیو بی لنک نہر میں تیرتی ہوئی ایک نعش کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کا عملہ وہاں پہنچ اور پیشہ ورانہ مہارت سے نعش نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دی ۔جس کی شناخت نہ ہو سکی۔
ننکانہ صاحب: نہر سے 18 سالہ لڑکی کی نعش برآمد
Jun 04, 2024