تل ابیب (این این آئی)اسرائیل میں ایک فوجی نے تل ابیب میں وزارت دفاع کی عمارت پر اسٹن گرنیڈ اچھال دیا جس پر ملک میں جاری کشیدگی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی "تل ہاشومر" اڈے پر پیش آنے والے ایک غیر معمولی واقعے میں ایک فوجی نے وزارت دفاع کی طرف ایک سٹن گرینیڈ پھینکا۔