لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے سینیٹ انتخابات میں امیدواران کے کاغذات نامزدگی کے ساتھ بیان حلفی میں سنگیں غلطیوں کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کے وکیل کی مہلت دینے کی استدعا منظور کرلی، عدالت نے الیکشن کمیشن کو 26 جون کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔