ہائیکورٹ‘ سینیٹ انتخابات میں امیدواران کے کاغذات نامزدگی بیان حلفی میں غلطیاں الیکشن کمیشن کوجواب جمع کرانے کی ہدایت

Jun 04, 2024

لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے سینیٹ انتخابات میں امیدواران کے کاغذات نامزدگی کے ساتھ بیان حلفی میں سنگیں غلطیوں کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کے وکیل کی مہلت دینے کی استدعا منظور کرلی، عدالت نے الیکشن کمیشن کو 26 جون کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

مزیدخبریں