مدھیہ پردیش  ہائی کورٹ نے مسلمان مرد کی  ہندو لڑکی سے شادی غیرقانونی قرار دیدی

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش  ہائی کورٹ نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔بھارتی عدالت کی جانب سے مسلمان مرد اور ہندو خاتون کی شادی سے متعلق کیس پر فیصلہ سنایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن