پنجاب میں مویشیوں کی خریداری کی معلومات کیلئے ہیلپ لائن قائم

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں مویشیوں کی خریداری کی معلومات کے لیے 1233 ہیلپ لائن قائم کر دی گئی۔پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی تمام عمل کی نگرانی کرتی ہے۔وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کے مطابق آن لائن خریداری پر پے منٹ آن ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے۔

ای پیپر دی نیشن