والد کے منع کرنے کے 18 دن بعد یو ٹیوبر شیراز نے بہن کے ہمراہ وی لاک  شیئر کر دیا

Jun 04, 2024

لاہور(نیٹ نیوز) والد کے منع کرنے کے 18 دن بعد  یو ٹیوبر شیراز نے بہن کے ہمراہ پہلا وی لاک شیئر کر دیا۔ شیراز نے یو ٹیوب پر 17 جنوری 2024 ء کو اپنا پہلا ولاگ اپ لوڈ کیا تھا‘ جسے اب تک 10 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔

مزیدخبریں