لاہور‘فیروزوالہ (نامہ نگاران)سیف سٹی اتھارٹی نے 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کا ملزم گرفتارکرادیا ۔ فیروزوالہ لاہور روڈ کی آبادی میں اوباش نے نوجوان لڑکے (ب ) کوہوس کانشانہ بناڈالا۔
فیروزوالہ میں لڑکے سے زیادتی‘ایک ملزم گرفتار
Jun 04, 2024