راولپنڈی(نوائے وقت رپورٹ)کستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی ۔ 14 کے نائب صدرملک وقاراحمدنے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے اقدامات کی بدولت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے مگر تاجر برادری ،دکاندار حضرات اس پرعمل درآمد نہیں کررہے جسکی وجہ سے عام آدمی تک حقیقی معنوں میں ریلیف نہیں مل رہا،ڈپٹی کمشنرز ،مجسٹریٹس،پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو جب تک پوری طرح متحرک نہیں کیاجائے گا عام آدمی کو ریلیف نہیں مل سکے گا گراں