ٹربیونل ججزتبدیلی کاکیس،الیکشن کمیشن نےفیصلہ محفوظ کرلیا

الیکشن کمیشن میں ٹربیونل ججزتبدیلی کےکیس میں الیکشن کمیشن نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق اسلام آباد سے تینوں ممبران قومی اسمبلی کے ٹربیونل ججز کی تبدیلی سےمتعلق درخواست پر الیکشن کمیشن نےکیس کی سماعت کی۔

الیکشن کمیشن نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔
 چیف الیکشن کمیشنرنےکہاکہ مقدمہ کا فیصلہ دو گھنٹے بعد سنایا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن