لاہورمیں گفتگوکےدوران چودھری شجاعت حسین کاکہناتھا کہ ہمیں گناہ گار کہنے والے خود پندرہ سال پہلے یہ گناہ کرچکے ہیں، نوازشریف کو بارودی
آمرہاتھ پکڑ کر پنجاب اسمبلی لے کرگیا لہذاوہ ہم سےمطالبہ کرنےسےپہلے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔ مسلم لیگ نون سے اتحاد کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سیاست میں ملکی مفاد میں کے لئے تو اکٹھے ہوسکتے ہیں لیکن اقتدار کی خاطر کسی سے اتحاد نہیں کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف محض مخالفت برائے مخالفت کی سیاست کرتے ہیں۔