کراچی میں ہزارہ تحریک کےزیراہتمام
جلسےسےخطاب کرتےہوئےبابا حیدر
زمان نےکہاکہ لوگ حکمرانوں سے مایوس ہوچکے ہیں،حکومت کو
عوام کے حقوق دیناہوں گے،آج کاجلسہ ہزارہ کی تاریخ کاسب سے بڑاجلسہ ہے،انہوں نے کہا کہ ہزارکے عوام کی محرومیاں انتہاکوپہنچ چکی ہیں، باباحیدرزمان نے کہا کہ نئے صوبوں کے قیام میں ہی وطن عزیزکی بقاء ہے،پاکستان کوبچاناہے توعوامی خواہشات کے مطابق نئے صوبے بنانے ہوں گے،باباحیدرزمان کاکہناتھا کہ وزیراعظم کے بیان سے لگتاہے کہ انہیں سرائیکی عزیزہیں اورپاکستان نہیں،انہوں نے کہا ایم کیوایم نے ہزارہ کے عوام کے حقوق کی بات کرکے وفاقی جماعت ہونے کاثبوت دیاہے