مکرمی! ایسے بزرگ مسلم لیگی کارکنان جوکہ تحریک پاکستان کا اہم حصہ بھی ہیں اور اس وقت بڑھاپے کے عالم میں بھی ہیں جو بے روزگاری کا سامنا بھی کر رہے ہیں۔خادم اعلیٰ ان افراد کو چولستان کی اراضی خصوصی طور پرالاٹ کریں۔ اس طرح بے روزگاری کا بھی خاتمہ بھی ہو جائے گا اور دوسرا قومی فریضہ بھی پورا ہو جائے گا۔(رانا سجاد احمد جالندھری حلقہ 86 ساندہ کلاں نصیر آباد نزد مزار پیر چپ شاہ لاہور)