وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پرعراقی وزیرمالیات مستعفی

Mar 04, 2013

 بغداد(این این آئی)عراق کے وزیر مالیات رافع العیساوی نے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پراپنے عہدے استعفیٰ دیدیا، استعفے کا اعلان انہوں نے مغربی بغداد کے علاقے رمادی میں ایک حکومت مخالف مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں