یورینیم افزدوگی میں اضافہ ‘3 ہزار جدید سینٹری فیوجز تیار کر رہے ہیں: ایران

دبئی (رائٹرز) ایران نے اعلان کیا ہے وہ یورینیم افزودزگی کے لئے 3 ہزار جدید سینٹری فیوجز تیار کر رہا ہے جو ”نتانز“ جوہری پلانٹ میں نصب کئے جائیں گے۔ یاد رہے ایک ماہ قبل ایران نے سینٹری فیوجز لگانے کا اعلان کیا تھا لیکن یہ نہیں بتایا گیا تھا کہ ان کی تعداد کتنی ہے۔ ایرانی میڈیا نے ایٹمی ایجنسی کے سربراہ فریدون عباسی کے حوالے سے بتایا 3 ہزار سینٹری فیوجز بنائیں گے کام آخری مرحلے پر ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...