شہباز شریف نے ترقیاتی منصوبوں سے پنجاب کا نقشہ تبدیل کر دیا: میاں عبدالر¶ف


فیروز والا (نامہ نگار) میاں عبدالر¶ف نے کہا کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالنے کیلئے مسلم لیگ ن کا ساتھ دیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ترقیاتی منصوبوں سے پنجاب کا نقشہ بدل گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن