پاکستان میں صحافیوں کیلئے الارمنگ صورتحال ہے: سی پی جے


نیویارک (نمائندہ خصوصی) صحافیوں کے حقوق کی تحفظ کی کمیٹی سی پی جے نے قلات میں محمود جان آفریدی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان میں صحافیوں کیلئے ایک الارمنگ صورتحال ہے۔ یہ بات سی پی جے ایشیا کے باب ڈیز نے اپنے بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ آفریدی کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...