بہاولپور (نوائے وقت رپورٹ) بہاولپور میں ماڑی قاسم شاہ کے قریب باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں ڈوب گئی جس سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
بہاولپور: باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں ڈوب گئی، 3 افراد جاں بحق
Mar 04, 2013