شمالی جاپان کےجزیرے ہکائیڈو میں ایک سو پینتس کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےآنےوالےطوفان نے ہرچیز کوتہہ وبالا کرکےرکھ دیا،برفانی طوفان تھم جانےکےبعد ریسکیوٹیموں نے علاقے میں امدادی سرگرمیاں شروع کردیں ہیں،اس دوران برف میں دبی کارسے خاتون اور تین بچوں کی لاشیں ملی ہیں،ایک دوسرے واقعہ میں تریپن سالہ خاتون کوبھی تیز طوفان میں گھیرلیا تاہم وہ گھرتک پہنچنےمیں کامیاب ہوگئی،لیکن متاثرہ خاتون کی بیٹی والدہ کوہسپتال لے جاتے ہوئے خود بھی طوفان کا شکارہوکرہلاک ہو گئی