چین میں زلزلےنےتباہی مچا دی ،بارہ ہزار افراد گھرچھوڑنےپرمجبورہوگئے،متاثرہ علاقےمیں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

چین کے جنوب مغربی صوبے یون آن میں آنےوالےزلزلے کی شد ت ریکٹر سکیل پر پانچ اعشاریہ پانچ تھی ،زلزلےسے بانوے ہزار افراد متاثر ہوئے،تراسی ہزار مکانات کو نقصان پہنچا،جب کہ بارہ ہزار کو گھربار بھی چھوڑنا پڑا،واقعےکےبعد علاقےمیں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں،اور بےگھرافراد کو خیموں میں عارضی رہائش فراہم کردی گئی ہے،زلزلے سے ٹرانسپورٹ اورمواصلات کانظام بھی تباہ ہوا،انتظامیہ نے یوآن صوبے میں ایمرجنسی نافذ کرکے بحالی کاکام شروع کردیاہے

ای پیپر دی نیشن