ایڈیشنل سیشن جج کی موت سر میں گولیاں لگنے سے ہوئی: پوسٹمارٹم رپورٹ

اسلام آباد (آئی این پی) ایف ایٹ کچہری میں دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج رفاقت احمد اعوان کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رفاقت اعوان کی موت سر میں گولیاں لگنے کے باعث ہوئی ہے، رفاقت احمد کا تعلق گجرات سے ہے،

ای پیپر دی نیشن