اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان بھارت خواتین کبڈی میچ پر جماعت اسلامی نے قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرائی۔ متن میں کہا گیا ہے کہ آئین کی شق 31 کے مطابق معاملہ اسلامی قدروں کے منافی ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں کا لباس تقدس کے خلاف سٹیڈیم مردوں سے بھرا تھا اور دنیا نے دیکھا۔