غزہ(اے ایف پی) غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 20 سالہ فلسطینی موصاد الزنین شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ ادھر اسرائیلی فوج کے ترجمان نے الزام لگایا ہے کہ ہم نے راکٹ حملے کرنے والے سکواڈ کو نشانہ بنایا۔
غزہ: اسرائیل بمباری، فلسطینی شہید
Mar 04, 2014