پاکستانی سکیئر اور کوچ کی وائس چیف ائرسٹاف سے ملاقات

Mar 04, 2014

لاہور(خبر نگار)پاکستانی سکیئرمحمدکریم  اور سکی ٹیم کے کوچ اور منیجر نے وائس چیف آف ائیر سٹاف ائیر مارشل اطہر حسین بخاری سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ائیر مارشل اطہر حسین بخاری  صدر  سکی فیڈریشن  نے  ونٹر اولمپکس سوچی 2014ء میںمحمد کریم کو  کی کارکردگی پر مبارکباد دی۔

مزیدخبریں