نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن نے بھارت کی رکنیت معطل کر دی آئیبا نے بھارت باکسنگ فیڈریشن کے ساتھ آفیشل تعلقات ختم کر دیئے صدر آئیبا نے کہا کہ بھارت میں کوئی گروپس فیڈریشن پر قبضے کے دعویدار ہیں البتہ بھارتی باکسر آئیبا کے جھنڈے تلے باکسنگ ایونٹس میں شرکت کر سکتے ہیں۔ بھارتی باکسنگ فیڈریشن کے فوری انتخابات کرائے جائیں۔