پونے 2 لاکھ کی جعلی کرنسی برآمد، ملزم گرفتار

Mar 04, 2015

لاہور (خبرنگار) ایف آئی اے لاہور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر میاں آصف نے بند روڈ نزد ملتان روڈ چھاپہ مار کر پونے دو لاکھ روپے کی جعلی کرنسی قبضہ میں لے لی اور ملزم وقاص کو گرفتار کر لیا۔

مزیدخبریں