لاہور (وقائع نگار خصوصی) عدلیہ بچاؤ کمیٹی کے چیئرمین عبدالرشید قریشی اور دیگر وکلاء نے حکومت سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں دیانتدار افراد پر مشتمل عبوری حکومت بنائی جائے جو سخت احتساب کرنے کے بعد انتخابات کروائے۔
حکومت فوری مستعفی ہو جائے : عدلیہ بچاؤ کمیٹی
Mar 04, 2015