لاہور (نامہ نگار) شاہدرہ ٹائون کے رہائشیوں نے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ امام بخش نے بتایا کہ سعید پارک کے امالک کے بیٹے عرفان نے گھریلو ملازمہ میری بھانجی کے ساتھ زیادتی کی اور 25 تولے سونا چوری کا الزام لگا کر اس کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کے خلاف ورثاء کا پریس کلب کے باہر مظاہرہ
Mar 04, 2015