پارٹی فنڈز میں خوردبرد کیس، الیکشن کمشن نے تحریک انصاف سے تحریری جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) الیکشن کمشن نے تحریک انصاف کے سابق نائب صدر اکبر شیر پارٹی کی جانب سے دائر کردہ پارٹی فنڈز میں خوردبرد پر دائر کردہ درخواست پر تحریک انصاف سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ اسکی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کردی۔ درخواست کی سماعت الیکشن کمشن کا چار رکنی بنچ کر رہا ہے جس میں چاروں صوبوں کے ممبر الیکشن کمشن شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...