روزانہ کافی پینے سے شریانوں کی صفائی ہو جاتی ہے: محققین

Mar 04, 2015

لندن (بی بی سی) جنوبی کوریا کے محققین کا خیال ہے دن میں چند پیالی کافی پینے سے شریانوں میں پیدا ہونے والی ایسی رکاوٹوں سے بچا جا سکتا ہے جو کہ دل کی بیماریوں کی اہم وجہ ہیں۔ انہوں نے 25 ہزار ایسے مرد اور خواتین کا مطالعہ کیا جو اپنے دفاتر میں مستقل طور پر طبی معائنہ کرواتے ہیں۔

مزیدخبریں