پیپلز پارٹی کا سیاسی مستقبل بلاول بھٹو کی قیادت سے وابستہ ہے ، عدنان اصغر ہنجرا

Mar 04, 2015

لاہور( خبر نگار) ڈپٹی سیکرٹری پیپلز پارٹی لاہور ریکارڈ انٹر ایونٹ چودھری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا سیاسی مستقبل بلاول بھٹو کی قیادت سے وابستہ ہے ۔ پیپلز پارٹی آج بھی پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے ۔ جس نے جمہوریت کی بالادستی کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہے ۔ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے سب سے پہلے پیپلز پارٹی نے ہی آواز بلند کی ۔

مزیدخبریں