تحریک انصاف کو بہانے ڈھونڈنے کی بجائے اسبملی میں آ جانا چاہیے: جہانگیر اشرف وینس

Mar 04, 2015

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جہانگیر وینس نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپس لیانے کیلئے وزیراعظم نواز شریف کا رویہ قابل تعریف ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپس آنے کا احساس ہو گیا ہے تو بہانے ڈھونڈنے کی بجائے سیدھا اسمبلی میں واپس آ جانا چاہیے۔ ہارس ٹریڈنگ قانون سازی سے نہیں نیت ٹھیک کرنے سے ختم ہو گی۔

مزیدخبریں