لاہور (خبرنگار) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے پہلا الیکٹرونکس پٹیالہ گراؤنڈ پر چھاپہ مار کر دو ملزموں نعمان ارشد اور مہر ذوالفقار کو معروف برانڈ کی الیکٹرونکس اشیاء فروخت کرنے پر گرفتار کر لیا۔
معروف برانڈ کی الیکٹرانکس اشیاء فروخت کرنے پر 2 ملزم گرفتار
Mar 04, 2015