لاہور(کلچرل رپورٹر)کامیڈی کنگ امان اللہ آج تماثیل تھیٹرمیںجلوہ گرہونگے ۔انہیں ڈرامہ سٹیج ڈرامہ ’’چالاک حسینہ ‘‘میںکاسٹ کیاگیاہے ۔گزشتہ شب انہوں نے ڈرامہ کی فائنل ریہرسل میںحصہ لیا۔ڈرامہ کے دیگرفنکاروںمیں ماہ نور،آفرین ،قسمت بیگ ،خواجہ سراء رمل،سخاوت ناز،ساجن عباس،گلفام، قیصر پیا اور ہنی البیلاشامل ہیں۔