اقبال ظفر جھگڑا آج گورنر خیبر پی کے کا حلف اٹھائیںگے

پشاور (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل انجینئر اقبال ظفر جھگڑا آج جمعہ کے روز خیبر پی کے کے گورنرکے منصب کا حلف اٹھائیںگے۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مظہر عالم میاںخیل اقبال ظفر جھگڑا سے حلف لیںگے۔ نئے گورنرکی حلف برداری کی تقریب کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...