اسوہ حسنہؐ پر عمل ہی اللہ تبارک و تعالیٰ کی اطاعت ہے: ادریس شاہ زنجانی

Mar 04, 2016

لاہور (پ ر) سجادہ نشین حضرت میراں حسین زنجانی و حضرت یعقوب حسین زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ اسوہ حسنہؐ پر عمل ہی اللہ تبارک تعالیٰ کی اطاعت ہے اگر ہم رسول اللہ کے بتائے طریقے کو زندگی کا مقصد بنا لیں تو دنیا اور آخرت میں کامیابی ہمارے قدم چومے گی۔ علماء و مشائخ معاشرے کی اصلاح کے لیے بھرپور کردار ادا کریں۔ اہل علم ہونے کی وجہ سے ان پر زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

مزیدخبریں