واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے جنوبی شہر اورلینڈو میں گزشتہ برس جون میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرکے 50 افراد کو ہلاک کرنے والے ملزم عمر متین کی اہلیہ کو فیڈرل عدالت کی جانب سے رہا کرنے کے احکامات کو ضلعی عدالت نے معطل کردیا۔
امریکہ: فیڈرل عدالت کا حکم معطل اورلینڈو حملے میں ملوث نور سلطان کو جیل میں رکھنے کا حکم
Mar 04, 2017