گوجرانوالہ: آرٹسٹ نے پی ایس ایل دیوار بنادی

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) گوجرانوالہ میں کرکٹ کے دیوانے آرٹسٹ نے پی ایس ایل دیوار کی تیا ری شروع کر دی ،خو بصورت پینٹنگ سے سجی دیوار شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔ آرٹسٹ تابش سیالوی نے پی ایس ایل کا فائنل قریب آتے ہی جی ٹی روڈ پر کر کٹ سے اپنی والہا نہ محبت کے اظہا ر کیلئے خو بصورت پینٹنگ سے پی ایس ایل دیوار کی تیا ری شروع کر دی ہے۔ دیوار پر خو بصورت رنگ کر کے پی ایس ایل کا لوگو، 92 کا چیمپئن اور مینار پاکستان بنایا گیا ہے دیوار پر پی ایس ایل کا لوگو، 92 کا چیمپئن اور مینار پاکستان بنایا گیا ہے رٹسٹ تابش سیالوی کا کہنا ہے کہ دیوار پی ایس ایل بنانے مقصد امن کا پیغام دینا ہے پی ایس ایل کا فائنل پا کستان میں انٹر نیشنل کر کٹ کی بحا لی کیلئے اہم ہو گا تاہم آرٹسٹ کی جا نب سے تیا ر کی جا نیوالی دیوار شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...