کراچی(آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت سسٹم میں 10کھرب22ارب45کروڑروپے شامل کردیئے۔جمعہ کواسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں7روزکیلئے 5.82فیصدسالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے10کھرب22ارب45کروڑروپے شامل کردیئے۔ اوپن مارکیٹ آپرپشن میںپیش کردہ بولی کی رینج 5.82فیصدتا5.87فیصدسالانہ کے حساب سے 10 کھرب 22 ارب45کروڑروپے مقررکی گئی تھی نیلامی میں25 بولی دہندگان نے شرکت کی تمام بولی دہندگان کی پیشکشوںکومنظوکرلیاگیا۔